EPAPER
اسٹاپ دی جے سی بی ڈیمولشنز مہم کے کارکنوں نے جے سی بی پر فلسطین، ہندوستان اور کشمیر میں ’’نسلی صفائی اور نسل کشی میں سہولت پیدا کرنے‘‘ کا الزام لگایا اور کہا کہ کمپنی کی تیار کردہ مشینیں گھروں اور برادریوں کو مسمار کرنے کیلئے استعمال ہوتی ہیں جس سے لوگ بے گھر، صدمے کا شکار اور غربت میں دھکیل دیئے جاتے ہیں۔
May 19, 2025, 9:57 PM IST
طلبہ، یونیورسٹی انتظامیہ کے متنازع میمورنڈم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس کی رو سے انتظامیہ کی منظوری کے بغیر کیمپس میں میٹنگ اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
February 14, 2025, 8:11 PM IST
میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اروند کیجریوال نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ اپنے اسمبلی حلقہ، نئی دہلی میں رائے دہندگان کی درخواستیں حذف کرکے آپریشن لوٹس چلا رہی ہے۔
December 29, 2024, 9:01 PM IST