Inquilab Logo

ssc result

بورڈ امتحان میں کوکن کے اول آنے میں کئی عوامل کار فرما ہیں

ماہرین کے مطابق طلبہ اور اساتذ ہ کی انتھک محنت کے علاوہ قدرتی ماحول، اسکول سے قریب گھر اور مادری زبان میں تعلیم بھی اس کامیابی کی اہم وجوہات میں شامل ہیں

June 04, 2023, 10:51 AM IST

کم مارکس زیادہ خوشی

ایس ایس سی (مہاراشٹر کے مختلف بورڈس) کے امتحانات کے نتائج جمعہ کو ظاہر کئے گئے۔ ہم یہ روایتی جملہ ضبط تحریر میں لانا ضروری نہیں سمجھتے کہ اس بار بھی طالبات نے طلباء پر سبقت حاصل کی کیونکہ اب بیشتر امتحانات میں یہی کیفیت ہوتی ہے چنانچہ خبر تب بنے گی یا قابل ذکر بات تب قرار پائیگی جب لڑکے سبقت حاصل کریں گے۔

June 04, 2023, 10:35 AM IST

ایس ایس سی نتائج میں کوکن ڈویژن اوّل، مجموعی نتیجہ۹۳ء۸۳؍فیصد

ممبئی ڈویژن کانتیجہ ۹۳ء۶۶؍فیصد،کارکردگی کے معاملے میں لڑکیوں نے لڑکوںپر سبقت حاصل کی، گزشتہ سال کےمقابلے امسال ریاست کا مجموعی رزلٹ ۳ء۱۱؍فیصد کم آیاہے

June 03, 2023, 10:44 AM IST

مہاراشٹر ایس ایس سی امتحان کا مجموعی نتیجہ۹۶ء۹۴؍فیصد رہا، کوکن سرفہرست

ریاست بھر میں لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں کی کارکردگی اس مرتبہ بھی بہتر رہی،کولہاپورڈویژن دوسرے نمبر پر رہا،ریاستی وزیر آدتیہ ٹھاکرے اورورشا گائیکواڑ نےطلبہ،والدین اور اساتدہ کو مبارکباد پیش کی

June 18, 2022, 1:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK