EPAPER
تعلیمی تنظیموں میں بے چینی، سرل پورٹل پرآدھار کارڈ کی تفصیلات کی بنیاد پر ہی امسال اساتذہ کا سنچ مانیتا کیاجائے گا، تعلیمی تنظیموں کامطالبہ ہےکہ کورونا کےدوران اسکولوں میں ۵۰؍تا۷۰؍فیصد طلبہ کے آدھار کارڈ کی تفصیلات درج کی گئی ہیں، انہیں ۱۰۰؍ فیصد تسلیم کرکےسنچ مانیتا کی کارروائی کی جائے
October 10, 2021, 8:20 AM IST