Inquilab Logo

studying

آر ٹی ای کے تحت زیرتعلیم بچوں کو ہٹایا نہیں جائیگا!

آر ٹی ای ایکٹ میں ترمیم کا فائدہ اٹھاکر کچھ اسکول طلبہ کو ہٹانے پرغورکر رہے ہیں،شکایت ملنے پر ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کی سخت ہدایت۔

March 09, 2024, 9:16 AM IST

پڑھائی، لکھائی، امتحان اور اسکرین ٹائم

دور حاضر میں والدین کیلئے ضروری ہوگیا ہے کہ وہ بچوں اور نوعمروں کی نگہداشت، دیکھ بھال اور تربیتی عمل کے دوران اُن کے اسکرین ٹائم کا خاص خیال رکھیں یعنی یہ بات ضرور اُن کے ذہن میں ہو کہ اُن کے لخت ہائے جگر کتنا وقت موبائل اور انٹرنیٹ پر گزار رہے ہیں ۔

February 04, 2024, 1:56 PM IST

کاغذ پر یہ حرف و لفظ و معنی ہے یاموج ِطلسم ؟

اُردو معاشرہ کے کسی شخص سے پوچھا جائے کہ اُس نے کب کس کتاب کو پورا پڑھا تھا تو اُسے یاد نہیں آئے گا۔ ہوسکتا ہے یہ جواب دینے والے بھی مل جائیں کہ اُنہیں مطالعے سے دلچسپی نہیں۔

January 06, 2024, 1:10 PM IST

بارہویں سائنس میں زیرتعلیم طلبہ اِن مسابقتی امتحانات پر نظر رکھیں

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی( این ٹی اے) کی جانب سے تعلیمی سال ۲۵۔۲۰۲۴ءکے لئے اہم انٹرنس امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا جاچکا ہے لہٰذا طلبہ تیاریوں میں لگ جائیں

October 05, 2023, 9:49 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK