Inquilab Logo Happiest Places to Work

sunil dutt

سنیل دت نے فلمی سفر کے ابتدائی دور میں ہی منفی کردار ادا کئے تھے

ہندی فلموں کی دنیا میں سنیل دت واحد ایسے اداکار تھے جنہوں نے صحیح معنوں میں ’اینٹی ہیرو ‘کاکردار ادا کیا اور اسے برقرار بھی رکھا۔ بلراج رگھوناتھ دت عرف سنیل دت ۶؍ جون ۱۹۲۹ءکو متحدہ ہندوستان کے شہرجہلم(جو اب پاکستان کا حصہ ہے) میں پیدا ہوئے۔

May 26, 2025, 12:22 PM IST

فلموں سے پہلے سنیل دت دوپہر سے دیر رات تک ’بیسٹ‘ بسوں کا حساب کتاب لکھتے تھے

اس کے بعدانہوں نے ریڈیو سیلون کے ایک پروگرام ’لپٹن کے مہمان‘ کیلئے فلمی اداکاروں ، فلمسازوں اور ہدایتکاروں سے انٹرویو کرنے شروع کر دیئے۔ اس پروگرام کیلئے اُنہیں بہت معمولی تنخواہ ملتی تھی لیکن یہی ان کے فلموں میں داخلے کا ذریعہ بنا، یہیں پر نرگس سے بھی ملاقات ہو ئی۔

December 22, 2024, 7:14 PM IST

جب دل شکستہ سنیل دت نےزندگی کے بارے میں کہا :’ پتہ نہیں لوگ کیسے جیتے ہیں‘

سنیل دت ایک پرانے انٹرویو میں اپنی آنجہانی بیوی نرگس کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے تھے۔ انہوں نے پہلی بار ’ مدر انڈیا ‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔

September 18, 2024, 5:24 PM IST

’پڑوسن‘ کی ری ریلیز؛ سائرہ بانو نے مداحوں کو چند دلچسپ باتیں بتائیں

سائرہ بانو، سنیل دت اور کشور کمار کی اداکاری سے سجی فلم ’’پڑوسن‘‘ سنیما گھروں میں دوبارہ ریلیز ہوئی ہے۔ اس موقع پر سائرہ بانو نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فلم کے متعلق چند باتیں شیئر کیں اور فلم کی ری ریلیز پر خوشی کا اظہار کیا۔

September 15, 2024, 1:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK