Inquilab Logo Happiest Places to Work

suriya

سوریا کی فلم ’’کروپو‘‘ نے ۱۳؍ دنوں میں ۲۵۸؍ کروڑ کمائے

پچھلے کچھ مہینے جنوبی ہند کے سنیما کے لیے متاثر کن رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف موہن لال کی ’’دِریشیم۳‘‘ ہے، وہیں سوریا بھی دھوم مچا رہے ہیں۔ اداکار کی فلم نے ریلیز کے ۱۳؍ دن مکمل کر لیے ہیں۔

May 28, 2026, 1:39 PM IST

’’کروپّو‘‘ کے میکرزنےموسیقار ایلیاراجا سےایک مکالمے کےمعاملے میں معافی مانگ لی

فلم میں استعمال کیے گئے ایک ڈائیلاگ پر ایلیاراجا کی ناراضی کے بعد پروڈکشن ہاؤس ڈریم واریئر پکچرز نے وضاحت بھی پیش کی ہے۔

May 20, 2026, 11:45 AM IST

سوریا کی فلم’’کروپّو‘‘ نے باکس آفس پر مچا دی دھوم،۳؍ دن میں ۱۲۰؍ کروڑ سے تجاوز

اداکار سوریا کی حالیہ فینٹسی ایکشن فلم ’’کروپّو‘‘نے اپنے اوپننگ ویک اینڈ میں ہی دنیا بھر میں ۷۵ء۱۲۰؍ کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ فلم میں اداکارہ تریشا بھی ان کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔

May 18, 2026, 8:55 PM IST

رجنی کانت کی فلم ’’جیلر ۲‘‘ میں شاہ رخ خان کے ممکنہ کیمیو کی خبر سے جوش

ساؤتھ سپر اسٹار رجنی کانت کی آنے والی فلم ’’جیلر ۲‘‘ کے بارے میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اس فلم میں ایک خصوصی مختصر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر یہ قیاس آرائیاں درست ثابت ہوتی ہیں تو یہ ہندوستانی سنیما کے دو بڑے سپر اسٹارز کو پہلی بار ایک بڑے پین انڈیا پروجیکٹ میں ایک ساتھ لا سکتی ہیں۔

March 05, 2026, 8:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK