• Sun, 06 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

taimur ali khan

کرینہ کپور نے اپنے بیٹوں کو تعلیم مکمل کرنے کا مشورہ دیا

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک ایسے فیصلے کے بارے میں کھل کر بات کی ہے جس کا انہیں آج بھی افسوس ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے فلمی کریئر بنانے کے لیے کلاس ۱۱؍ کے بعد اپنی تعلیم جاری نہیں رکھی اور اب وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بیٹے تیمور علی خان اور جہانگیر (جے) علی خان پہلے اپنی تعلیم مکمل کریں اور اس کے بعد اپنے شوق اور کریئر کا انتخاب کریں۔

September 03, 2026, 5:17 PM IST

لارڈز میں سیف علی خان کی ٹائی نے سب کی توجہ حاصل کی، جانئے کیوں؟

ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے گئے ون ڈے میچ کے دوران سیف علی خان کی شاندار شخصیت کے ساتھ ان کی ایک خاص ٹائی بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی۔ معلوم ہوا کہ یہ عام ٹائی نہیں بلکہ اولڈ وائکہمسٹ (Old Wykehamist) ٹائی تھی، جو برطانیہ کے تاریخی ونچسٹر کالج کے سابق طلبہ کی شناخت سمجھی جاتی ہے۔ سیف نے اسی ادارے میں تعلیم حاصل کی تھی، اس لیے ان کی یہ ٹائی ان کی تعلیمی وابستگی اور برطانوی روایات سے تعلق کی علامت قرار دی جا رہی ہے۔

July 22, 2026, 3:50 PM IST

کرینہ کپور کا ’’کیپوچینو کارنر‘‘ وائرل، منصور علی خان کی تصویر نے توجہ حاصل کی

کرینہ کپور خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ’’کیپوچینو کارنر‘‘ کی جھلک شیئر کی، جس میں منصور علی خان پٹودی کی نایاب تصویر نمایاں رہی۔ تصویر وائرل ہوئی جبکہ حالیہ آئی پی ایل میچ میں خاندان کی موجودگی بھی خبروں میں رہی۔

April 16, 2026, 5:08 PM IST

کرینہ کپور کے بیٹے تیمور کو فلم ستاروں سے نہیں کھیل ستاروں سے لگاؤ ہے

کرینہ کپور نے کھیل کے ستاروں کے ساتھ تیمور کی دلچسپی کا انکشاف کیا۔تیمور کا کہنا ہےکہ کیا آپ وراٹ کوہلی کو پیغام دے سکتے ہیں ۔

October 10, 2025, 9:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK