• Fri, 30 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

taj hotel

اڈانی ایئرپورٹس اور آئی ایچ سی ایل کے درمیان آٹھ ہوٹل تعمیر کرنے کا معاہدہ

ہندوستان میں ہوائی اڈوں کے سب سے بڑے نجی آپریٹرز میں شامل اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹڈ (اے اے ایچ ایل ) اور ملک کی معروف ہوٹل و مہمان نوازی کمپنی دی انڈین ہوٹلز کمپنی لمیٹڈ (آئی ایچ سی ایل ) نے ملک کے چار بڑے شہروں میں آٹھ ہوٹلوں کی تعمیر اور انتظام کے لیے ایک اہم معاہدہ کیا ہے۔

October 29, 2026, 7:56 PM IST

چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ اورتاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی

جمعہ کو ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے سیکوریٹی سخت کر دی ہے۔ یہ دھمکی ممبئی پولیس کے سرکاری ای میل پر موصول ہوئی ہے۔ ایئرپورٹ پولیس نےاس ای میل کو جعلی قرار دیا ہے۔ ممبئی پولیس نے اجنبی شخص کے خلاف کیس درج کیا ہے۔

May 17, 2025, 3:04 PM IST

’’تاج محل ہوٹل میں ہم ۳؍ساتھیوں نے مل کر ۲؍چائے پی تھی جس کی قیمت ۱۰؍ روپے تھی‘‘

مدنپورہ کے ۸۶؍سالہ طفیل احمد نے تعلیم ادھوری چھوڑ کر پہلے لیتھ مشین کا کام سیکھا، گاڑیاں بنانا سیکھیں اورآخر میں ڈرائیونگ سیکھی اور اسی کو اپنا ذریعہ معاش بنالیا۔ اس کے بعد ۷۰؍سال سے ڈرائیونگ کررہے ہیں، اہم بات یہ کہ اس دوران کبھی کوئی حادثہ نہیں ہوا۔

July 09, 2024, 4:49 PM IST

آئی سی سی ورلڈکپ کے میزبان شہروں کے ہوٹلز کے کرائے میں ۱۵؍گنا اضافہ

لکھنؤ میں دن کی شرح اوسط روزانہ کی بکنگ سے۵۰؍ فیصد زیادہ ہے۔احمد آباد اکتوبر اور نومبر کی بکنگ میں۷۷۷؍ فیصد اضافے کے ساتھ سب سے آگے ہے۔

October 03, 2023, 11:44 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK