• Thu, 19 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

tamannaah bhatia

دبئی: ۵ء۶؍ کلو سونے سے تیار کی گئی منفرد رنگولی، تمنا بھاٹیا نے نقاب کشائی کی

دیوالی پر رنگولی بنانا ہندوستان کی قدیم روایت ہے، لیکن دبئی میں اس روایت کو ایسا شاہانہ روپ دیا گیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ یہاں رنگوں اور پھولوں کے بجائے سونے کے زیورات سے رنگولی تیار کی گئی۔

November 09, 2026, 4:40 PM IST

تمنا بھاٹیہ نے انو کپور کے’’دودھیا بدن‘‘ والے تبصرے پر خاموشی توڑی

بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے سینئر اداکار انو کپور کے گزشتہ سال ان کی ظاہری شکل و صورت سے متعلق کیے گئے متنازع تبصرے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ تمنا نے کہا کہ ایک فنکار کے لیے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ اسے کن باتوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے اور کن باتوں کو نظر انداز کر دینا چاہیے۔

October 29, 2026, 4:55 PM IST

’’دی و ن‘‘ مضبوط گرفت کے سبب ’’دِرِیشیم ۳‘‘کے مقابلے ہٹ ہوسکتی ہے

سدھارتھ ملہوترا اور تمنا بھاٹیہ کی فلم ’’دی ون: فورس آف دی فاریسٹ‘‘ نے باکس آفس پر توقعات سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے اور اب اس کی کامیابی کا اصل امتحان دوسرے ہفتے میں شروع ہو گیا ہے۔

October 02, 2026, 5:07 PM IST

’’دی ون‘‘نے ہفتے کے دنوں میں مضبوط گرفت بنائی، ’’دی پیراڈائز‘‘ نے ۱۰۰؍کروڑ کمائے

سِدھارتھ ملہوترا اور تمنا بھاٹیہ کی فلم ’’دی و ن: فورس آف دی فاریسٹ‘‘ نے باکس آفس پر ابتدائی دنوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد ہفتے کے دنوں میں بھی اپنی گرفت برقرار رکھی ہے جبکہ نانی کی ’’دی پیراڈائز‘‘ نے ایک بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ہندوستان میں ۱۰۰؍ کروڑ روپے نیٹ کمائی کا ہندسہ پار کرلیا ہے۔

October 01, 2026, 6:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK