EPAPER
بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار پاٹیکر نے اداکارہ تنوشری دتہ کے حالیہ بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے والد سے متعلق معاملہ قانونی طور پر ختم ہوچکا ہے اور اسے بار بار اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے۔
October 18, 2026, 4:03 PM IST
معروف اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال کے بعد اداکارہ تنوشری دتہ کے بیان نے بالی ووڈ میں ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کی موت پر اپنے ردعمل کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو ان کے بیان کو ان کے ذاتی تجربات اور نقطۂ نظر کی روشنی میں سمجھنا چاہیے۔
October 09, 2026, 3:38 PM IST
