Inquilab Logo Happiest Places to Work

tara sutaria

بالآخر فلم ’’ٹاکسک‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

ٹاکسک کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان: یش کی بہت انتظار کی جانے والی فلم ’’ٹاکسک‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جسے کافی عرصے سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ جانئے فلم کب ریلیز ہوگی۔

June 21, 2026, 7:59 PM IST

شیریا گھوشال کے نئے نغمے میں ایشان کھٹر اور تارا ستاریا نظر آئیں گے

شیریا گھوشال کے نئے نغمے میں ایشان کھٹر اور تارا ستاریا نظرآئیں گے۔یہ نغمہ ۷؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگا۔

March 04, 2025, 6:32 PM IST

تارا ستاریا نے’ ہیروپنتی ۔۲‘ کی ڈبنگ شروع کردی

بالی ووڈ اداکارہ تارا ستاریا نے اپنی آنے والی فلم ہیروپنتی۔۲؍کی ڈبنگ شروع کردی ہے۔

March 16, 2022, 11:51 AM IST

ایک ویلن۔۲ میں تارہ سُتاریہ کی شمولیت

ہدایتکار مویت سوری کی ۲۰۱۴ء کی فلم ’ایک ویلن‘ کے سیکویل کیلئے مرکزی اداکاروں کی تلاش اب ختم ہوگئی ہے۔ موہت اس فلم کیلئے پہلے ہی جان ابراہم، دِشا پاٹنی اور آدتیہ رائے کپور کو مرکزی کردار کیلئے سائن کر چکے ہیں۔ اب انہوں نے نوجوان اداکارہ تارہ ستاریہ کو آدتیہ کے مقابل ہیروئن کے طور پر منتخب کیا ہے۔

March 16, 2020, 11:24 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK