EPAPER
ٹی سی ایس نے اگلے۳؍ برسوں میں برطانیہ میں ۵؍ہزار نئی ملازمتیں پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ لندن میں ایک نیا اے آئی تجربہ زون اور ڈیزائن اسٹوڈیو کھولنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد جدت کو فروغ دینا اور اس شعبے میں نئی ٹیکنالوجیز کے ساتھ صارفین کے تعاون کو مضبوط کرنا ہے۔
October 10, 2025, 8:14 PM IST
اگست۲۰۲۵ء میں ہندوستان کے بنیادی شعبے میں ۳ء۶؍ فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیل اور کوئلے نے مضبوطی دکھائی جبکہ سیمنٹ، کھاد اور بجلی میں بھی بہتری آئی تاہم خام تیل اور گیس میں کمزوری ایک بڑی تشویش ہے۔
September 22, 2025, 9:23 PM IST
رتن ٹاٹا کی موت کے بعد نوئل ٹاٹا کو ٹاٹا ٹرسٹ کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ ممبئی میں ہونے والی میٹنگ کے دوان یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
October 11, 2024, 4:34 PM IST
ایئر انڈیا کی فروخت کے بعد حکومت نے آئی ڈی بی آئی بینک ، شپنگ کارپوریشن آف انڈیا ، بی ای ایم ایل ، پون ہنس اور نیلانچل اسپات نگم کی نجکاری کے عمل کو تیز کر دیا ہے
October 16, 2021, 1:25 PM IST