EPAPER
ترک صدر رجب طیب اردگان نے غزہ میں اسرائیلی حملے کے دوران جاں بحق ہونے والی ۶؍ سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کے اہلِ خانہ سے انقرہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ایک یادگاری پروگرام کے تحت فلم ’’دی وائس آف ہند رجب‘‘ کی خصوصی اسکریننگ بھی کی گئی۔ یہ اقدام غزہ میں جاری انسانی بحران اور شہری ہلاکتوں پر ترکی کے اظہارِ یکجہتی اور تشویش کی عکاسی کرتا ہے۔
December 18, 2025, 6:06 PM IST
نوجوان انٹرنیٹ صارفین روزمرہ بات چیت کے لیے وائس چیٹ کی طرف رجوع کر رہے ہیں، یہ فطری محسوس ہوتا ہے، ٹائپنگ سے تیز ہے، اور ویڈیو کال سے آسان ہے۔
December 04, 2025, 10:40 PM IST
وینس فلم فیسٹیول میں ’’دی وائس آف ہند رجب‘‘ کیلئے ۲۳؍ منٹ تک کھڑے ہوکر تالیاں بجائی گئیں۔ یہ اب تک کی واحد فلم ہے جس کیلئے اتنی دیر تک کھڑے ہوکر تالیاں بجائی گئی ہیں۔ ’’دی وائس آف ہند رجب‘‘میں ۶؍ سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی موت سے پہلے کے چند آخری گھنٹے بیان کئے گئے ہیں۔
September 04, 2025, 6:26 PM IST
شہید فلسطینی بچی ہند رجب کی والدہ ہمدہ نے کہا کہ وینس فلم فیسٹیول میں ان کی شہید بیٹی ہند رجب پر بنائی گئی فلم ’’دی وائس آف غزہ‘‘ اسرائیلی نسل کشی کے خاتمے میں اہم ثابت ہوسکتی ہے۔یاد رہے کہ ہند رجب پر بنائی گئی فلم ’’دی وائس آف غزہ‘‘ کی نمائش وینس فلم فیسٹیول میں کی جائے گی جس میں موت سے قبل ان کی زندگی کے آخر ی لمحات کو پیش کیا گیا ہے۔
September 03, 2025, 9:24 PM IST
