Inquilab Logo Happiest Places to Work

tiger shroff

فلم "لگ جا گلے" میں ٹائیگر شروف اور جھانوی کپور نظر آئیں گے

کرن جوہر اور راج مہتا کی اگلی فلم "لگ جا گلے" میں ٹائیگر شروف اور جھانوی کپور نظر آئیں گے۔ اس فلم کی شوٹنگ ۲۰۲۵ء کے آخر میں ہوگی اور فلم ۲۰۲۶ء میں ریلیز ہوگی۔

May 28, 2025, 5:18 PM IST

ٹائیگر شروف کی شارٹ فلم ’’جہان‘‘ کا ٹیزر ریلیز

ٹائیگر شراف نے اپنی اگلی فلم ’’جہان: دی لاسٹ گف‘‘ کا ٹیزر جاری کیا ہے جس کی ہدایتکاری راہل شیٹی نے انجام دی ہے۔ اس فلم میں موسمیاتی تبدیلی اور اس کے وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔

May 06, 2025, 5:45 PM IST

پہلگام دہشت گردانہ حملہ: سلمان خان کا برطانیہ کا بالی ووڈبگ ٹور ملتوی

سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ ’’پہلگام دہشت گردانہ‘‘ حملے کے پیش نظر ان کا برطانیہ کا ’’بالی ووڈ بگ ٹور‘‘ ملتوی کیا گیا ہے جو ۴؍ تا ۵؍ مئی ۲۰۲۵ء کو مانچسٹر، لندن میں منعقد کیا جانے والا تھا۔ پوسٹ کے مطابق جلد ہی اس ٹور کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔

April 28, 2025, 5:59 PM IST

ٹائیگر شراف کی باغی ۴؍ کا نیا پوسٹر جاری

ناڈیا والا گرینڈ سن انٹرٹینمنٹ نے ٹائیگر شراف کی سالگرہ کے موقع پر "باغی ۴" کا پوسٹر جاری کیا ہے- ٹائیگر شراف نے کہا "اس فرینچائز نے بطور ایکشن ہیرو میری منفرد شناخت قائم کی ہے-"

March 02, 2025, 7:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK