Inquilab Logo Happiest Places to Work

titanic

’ٹائی ٹینک‘ کی تباہی اور ڈجیٹل تعمیرِ نو والی ڈاکیومینٹری جیو ہاٹ اسٹار پر ریلیز

ٹائی ٹینک پر مبنی نیشنل جیوگرافک کی فلم ’’ٹائی ٹینک: دی ڈجیٹل ریزریکشن‘‘ جیو ہاٹ اسٹارپر ریلیز ہوچکی ہے۔ اس فلم میں تباہ شدہ عالیشان جہاز کا ڈجیٹل ورژن اور جہاز کے غرق آب ہونے سے پہلےکے مرحلے کو فلمایا گیا ہے۔

April 28, 2025, 7:02 PM IST

ٹائی ٹینک متاثرین کو بچانے والے کیپٹن کی جیبی گھڑی ۲؍ ملین ڈالر میں نیلام

سونے کی وہ گھڑی جو ٹائی ٹینک جہازکے مسافروں کو بچانے والے مسافر بردار جہاز آر ایم ایس کار پیتھیا کے کیپٹن آرتھر روسٹرون کو، ٹائی ٹینک جہاز میں فوت شدہ امیر مسافر کی بیوہ نے دی تھی، ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوئی ہے۔

November 18, 2024, 10:15 PM IST

کیٹ ونسلیٹ نے ’دی کیلی کلارکسن شو‘ میں ’ٹائی ٹینک‘ کی شوٹنگ کے دنوں کو یاد کیا

’’دی کیلی کلارکسن شو‘‘ کے ایک ایپی سوڈ میں ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ’’ٹائی ٹینک‘‘ کے شوٹنگ کے دنوں کو یاد کیا اور چند دلچسپ باتیں بتائیں۔

September 28, 2024, 5:46 PM IST

ٹائٹن آبدوز حادثہ: بحراوقیانوس کی تہ سے تباہ شدہ آبدوز کا بقیہ ملبہ برآمد

امریکہ میں طبی ماہرین مبینہ انسانی باقیات کا تجزیہ کریں گے،جون ۲۰۲۳ء میں ٹائٹانک جہاز دیکھنے گئی  یہ آبدوز حادثہ کا شکار ہوئی تھی۔

October 13, 2023, 12:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK