EPAPER
اسپائیڈر مین برانڈ نیو ڈے: ٹام ہالینڈ کی سپر ہیرو فلم کی شوٹنگ مکمل ہو گئی ہے اور اس موقع پر ہدایت کار نے اپنی ٹیم، اداکاروں، عملے اور اپنے خاندان سے اظہار تشکر کیا۔
December 21, 2025, 8:42 PM IST
اس سال کی سب سے بڑی فلموں میں سے ایک کرسٹوفر نولان کی فلم ’’ دی اوڈیسی ‘‘ہے جس میں میٹ ڈیمن ، ٹام ہالینڈ ، زینڈایا، رابرٹ پیٹنسن اور جون برنتھل شامل ہیں۔
December 12, 2025, 8:21 PM IST
جیکی چین ’’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘‘ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۳۱؍ جولائی ۲۰۲۶ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
August 28, 2025, 5:01 PM IST
ٹام ہالینڈ کی اسپائیڈر مین فرنچائز کی چوتھی فلم ’’اسپائیڈر میں: برانڈ نیو ڈے‘‘کا ٹیزر ریلیز کیا گیا ہے۔ یہ فلم ۳۱؍ جولائی ۲۰۲۶ء کو سنیما گھروںمیںریلیز ہوگی۔
August 02, 2025, 8:52 PM IST
