EPAPER
پرویش شکلا کو منگل کی دیر رات گرفتارکرکے قومی سلامتی کے قانون کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ،گھر پر بلڈوزربھی چلایا گیا ، وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان کا انتہائی سخت رخ ،کہا ’’ضرورت پڑی تو ملزموں کو ۱۰؍ فٹ زمین کے نیچے دفنا دیں گے‘‘، ایم پی میں بی جےپی کے ۱۸؍ سالہ دور میںقبائلیوں پر مظالم بڑھےہیں: کانگریس
July 06, 2023, 9:38 AM IST