EPAPER
ویلنٹائن ڈے پر کی جانے والی بےہودہ رسوم اور خرافات کا خاتمہ تشدد کے ذریعہ کیا ہی نہیں جاسکتا اس کا خاتمہ تو تبھی ممکن ہے کہ ہم لوگوں کو یہ باور کرانے میں کامیاب ہوجائیں کہ اصل زندگی دوسروں کو زندگی عطا کرنے میں ہے۔
February 14, 2020, 3:04 PM IST