اداکار رتیش دیشمکھ کامیڈی ویب شو’کیس تو بنتا ہے‘میں وکیل کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیںگے۔ویب شو ’کیس تو بنتا ہے‘ میں رتیش دیشمکھ، ورون شرما اور کُشا کپیلا اہم رول ادا کر رہے ہیں۔’
بالی ووڈ اداکار رچا چڈا کا کہنا ہے کہ انہیں فقرے فرینچائزی کی فلموں میں بھولی پنجابن کا کردار ادا کرنے میں بہت لطف آتا ہے۔