EPAPER
دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد سوشل میڈیا پر نتین گڈکری اگلا نشانہ، اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا طوفان برپا ہے، اس استعفیٰ سے نوجوانوں اور اپوزیشن جماعتوں میں فتح کی خوشی اور جوش و خروش پایا جارہا ہے۔
July 26, 2026, 9:41 PM IST
تین ہندی بولنے والی ریاستوں میں کانگریس کی ہار کے فوراً بعد وزیر اعظم کی ’رہنمائی‘ میں جس طریقے سے وزرائے اعلیٰ کی تقرری کی گئی اور جس طریقے سے پارٹی لیڈروں کو غیر موثر ثابت کر کے انہیں حاشئے پرپہنچایاگیا، وہ ایک قابل ذکر واقعہ ہے۔
December 17, 2023, 2:20 PM IST
راجستھان میں وزیراعلیٰ کا انتخاب اور نام کا اعلان ہوچکا ہے۔ حقیقتاً یہ انتخاب نہیں نامزدگی ہے کیونکہ قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کرنے کا جو جمہوری طریقہ برسوں سے رائج ہے، اُس پر عمل نہیں ہوا۔ ایسا ہی چھتیس گڑھ میں بھی ہوا ہے اور مدھیہ پردیش (ایم پی) میں بھی۔
December 13, 2023, 1:16 PM IST
وسندھرا راجے پوری طرح سے حاشئے پر ،کئی دنوں کی کشمکش کے بعد بی جے پی ہائی کمان کا فیصلہ ، دیا کماری اور پریم چند بیروا نائب وزرائے اعلیٰ ہوں گے۔
December 12, 2023, 11:21 PM IST
