Inquilab Logo

vegetables

موسم گرما میں اِن ۸؍ سبزیوں کا استعمال مضر ثابت ہوسکتا ہے

گرمی کا موسم اپنی آب و تاب سے ساتھ جاری ہے ان ایام میں کھانے پینے میں احتیاط کرنا انتہائی ضروری ہے۔

May 18, 2024, 12:37 PM IST

غیر معمولی گرمی کے سبب آئندہ دنوں میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کا امکان

درجۂ حرارت میں غیر معمولی اضافہ کے سبب آنے والے دنوں میں سبزیوں کی قیمتیں بڑھنے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جون میں درجۂ حرارت میں کمی کا امکان ہے جبکہ بہتر مانسون سبزیوں کی قیمت میں کمی کا باعث ہوگا۔

April 27, 2024, 5:31 PM IST

راہل گاندھی دوسرے دن بھی امرتسر پہنچے، دربار صاحب میں ماتھا ٹیکا

کانگریس لیڈ ر نے اس دورے کو ذاتی نوعیت کا بتایا، اسلئے پارٹی کارکنوں اپیل کی گئی تھی کہ ان سے ملاقات کی کوشش نہ کی جائے، بیماریوں سے جوجھ رہی سدھو کی اہلیہ نے راہل گاندھی کو عظیم انسان بتایا۔

October 04, 2023, 10:12 AM IST

ٹماٹر ہی نہیں دیگر سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان پر، جلد راحت ممکن نہیں

 شدید بارش کی وجہ سے جہاں فصلوں کو نقصان پہنچا وہیں سپلائی بھی متاثر ہوئی، ٹماٹر نے ۲۰۰؍ کا ہندسہ پار کیاتو ادرک بھی ۳۰۰؍ روپے کلو تک پہنچی، کریلا اور لَوکی بھی ۶۰؍ کے پار

July 12, 2023, 12:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK