EPAPER
ہدایتکار شوجیت سرکار، جنہوں نے ’’وکی ڈونر‘‘ اور ’’پیکو‘‘ جیسی کامیاب کامیڈی فلمیں بنائیں، اب ایک نئی افسانوی کامیڈی فلم کے ساتھ اس صنف میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔ فلم میں منوج باجپائی اور راجکمار راؤ مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ کہانی مہابھارت کے ایک اہم باب کی مزاحیہ انداز میں نئی تجدید پر مبنی ہوگی۔
November 29, 2025, 7:37 PM IST
آیوشمان کھرانہ اور یامی گوتم کی فلم ’’وِکی ڈونر‘‘ ۱۸؍ اپریل کو ری ریلیز ہوگی۔
April 07, 2025, 8:21 PM IST
ایک حالیہ انٹرویو میں شوجیت سرکار نے بتایا کہ وہ ’’وِکی ڈونر‘‘ کیلئے کسی بڑے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے مگر اسکرپٹ پڑھ کر وہ تیار نہیں ہوئے، پھر انہوں نے آیوشمان کھرانہ کو کاسٹ کیا۔ اوم پوری نے فلم کے متعلق کہا تھا کہ کیا بالی ووڈ میں ایسی فلم بنے گی؟
November 04, 2024, 9:22 PM IST
