• Sun, 15 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

vidyut jamwal

ودیوت جموال ۱۶؍منٹ تک خاموش بیٹھے رہے، آنکھوں سے آنسو بہتے رہے

بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ودیوت جموال ایک حالیہ ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جس میں وہ تقریباً ۱۶؍ منٹ تک خاموش اور ساکت بیٹھے نظر آتے ہیں، جبکہ ان کی آنکھوں سے مسلسل آنسو بہہ رہے ہیں۔

October 08, 2026, 5:14 PM IST

جیسن موموا، ودیوت جموال کے معترف، ’سب سے خوبصورت مردوں میں سے ایک‘ قرار دیا

ہالی ووڈ سپر اسٹار جیسن موموا نے اپنی آنے والی فلم’’ اسٹریٹ فائٹر ‘‘کے ساتھی اداکار ودیوت جموال کی دل کھول کر تعریف کی ہے۔ موموا نے نہ صرف ودیوت کی صلاحیتوں اور شخصیت کو سراہا بلکہ بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

June 20, 2026, 7:02 PM IST

ودیوت جاموال کی ہالی ووڈ فلم’’ اسٹریٹ فائٹر‘‘ کا ٹریلر جاری

ودیوت جاموال کی پہلی انٹرنیشنل فلم’’ اسٹریٹ فائٹر‘‘کا ٹریلر جمعہ کو ریلیز ہو گیا ہے۔ فلم کے میکرز نے امریکہ کے لاس اینجلس میں سنیماکون کے دوران اس کا ٹریلر جاری کیا۔ ٹریلر کے سامنے آتے ہی اس کی خوب چرچا ہو رہی ہے۔

April 17, 2026, 4:12 PM IST

ٹائیگر شروف وجے کرشنا اچاریہ کے ساتھ نئی ایکشن فلم میں

ٹائیگر شروف مبینہ طور پر وجے کرشنا اچاریہ کی اگلی فلم میں نظر آئیں گے، جو ایک بڑے پیمانے کی ایکشن فلم ہوگی۔ پروجیکٹ کے اگست میں شروع ہونے اور ۲۰۲۷ء میں ریلیز ہونے کی توقع ہے۔

April 15, 2026, 6:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK