• Sun, 15 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

vijay sethupathi

وجے سیتھوپتی ۵۴ویں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز میں ایوارڈ پیش کریں گے

تمل سنیما کے معروف اداکار وجے سیتھوپتی کے لیے ایک بڑی بین الاقوامی کامیابی کا موقع سامنے آیا ہے۔ وہ ۵۴؍ویں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز کی تقریب میں ایوارڈ پیش کرنے والے فنکاروں میں شامل ہوں گے۔ یہ تقریب ۲۳ نومبر ۲۰۲۶ء کو نیویارک میں منعقد ہوگی۔

November 06, 2026, 3:46 PM IST

جیلر۲: رجنی کانت کے شاندار انداز کے دم پر بنائی گئی ایک اور فلم

سابقہ فلم سے آگے کی کہانی پر مبنی فلم میں ہندی فلموںکے بھی متعدد اداکاروں کو شامل کیا گیا ہےجن میں ودیا بالن، جیکی شراف اور ریتک شامل ہیں۔

October 17, 2026, 12:46 PM IST

’’فرضی ۲‘‘میں شاہد کپور کے مقابل یوکتی تھریجا کام کریں گی

شاہد کپور کی مقبول کرائم تھرلر ویب سیریز ’’فرضی ۲‘‘سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اداکارہ یوکتی تھریجا نے تصدیق کی ہے کہ وہ ’’فرضی ۲‘‘میں شاہد کپور کے مقابل مرکزی خاتون کردار ادا کریں گی۔

October 03, 2026, 6:50 PM IST

وجے سیتھوپتی نے ’مہاراجہ ۲‘ کی تصدیق کی، ہالی ووڈ ریمیک میں مفت کام کی پیشکش

نیتھیلن سامیناتھن نے سیکوئل کی کہانی اداکار کو سنا ئی، ہالی ووڈ ریمیک کے حقوق فروخت، ممکنہ مرکزی اداکار کے طور پر میتھیو میک کونہی کی قیاس آرائیاں برقرار۔

September 20, 2026, 4:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK