EPAPER
وجے ورما اور فاطمہ ثناء شیخ کی اداکاری سے سجی فلم ’’گستاخ عشق‘‘ کا ٹیزر ریلیز کیا گیا ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری وبھو پوری نے انجام دی ہے۔ فلم کے آؤٹ فٹ منیش ملہوترہ نے ڈیزائن کی ہے اور انہوں ہی نے اس فلم کو اپنے پروڈکشن ہاؤس کے تحت پروڈیوس بھی کیا ہے۔ یہ فلم نومبر ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوگی۔
August 26, 2025, 5:02 PM IST
دہشت گردوں نے ایئر انڈیا کی پروا ز ’ آئی سی ۸۱۴؍ ‘ کو ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہائی جیک کرلیا تھا، اسی پر یہ ویب سیریز مبنی ہے۔
September 01, 2024, 10:36 AM IST
انوبھو سنہا کی ہدایت کاری میں ’’ آئی سی ۸۱۴: دی قندھار ہائی جیک ‘‘ کا پریمیر ۲۹؍اگست کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونا ہے۔
August 19, 2024, 5:08 PM IST
وجے ورما نے کہا کہ ان کے ہمیشہ سے خواہش تھی کہ وہ کنگ فو اور مارشل آرٹس کا کردار نبھائیں اور یہ موقع انہیں فلم ’’جانِ جاں‘‘ نے دیا ہے جو ۲۱؍ ستمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ اس میں کرینہ کپور اور جے دیپ اہلاوت بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
September 20, 2023, 5:13 PM IST