• Sat, 19 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

vikram bhatt

اہان شیٹی وکرم بھٹ کی ’کولڈ ونٹر : ۱۹۲۰‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے

’باڈر۲؍‘ کے بعد اداکار کا ہارر سنیما میں قدم؛ انیا سنگھ بھی فلم میں شامل، ہیمیش ریشمیا ۱۳؍ سال بعد وکرم بھٹ کے ساتھ دوبارہ موسیقی دیں گے۔

September 16, 2026, 4:18 PM IST

ہارر صنف میں عمران ہاشمی کی واپسی، نئی میوزیکل ہارر فلم ’’روح‘‘ کا اعلان

وکرم بھٹ کی Haunted 3D: Echoes of the Past کی غیر متوقع باکس آفس کامیابی کے بعد بالی ووڈ میں ہارر فلموں کا رجحان ایک بار پھر زور پکڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ اسی سلسلے میں عمران ہاشمی نے برسوں بعد ہارر صنف میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی نئی فلم ’’روح‘‘ کا اعلان کیا ہے۔

June 23, 2026, 3:54 PM IST

وکرم بھٹ نے ہارر فرنچائز کی چھٹی فلم ’’۱۹۲۰ء کولڈ ونٹر‘‘ کا اعلان کر دیا

’’ہانٹیڈ تھری ڈی: اکوز آف دی پاسٹ‘‘ کی ریلیز کے بعد وکرم بھٹ اپنے کریئر کے ایک کامیاب دور سے گزر رہے ہیں۔

June 21, 2026, 3:22 PM IST

افتتاحی ویک اینڈ میں ’’ہانٹیڈ تھری ڈی۲‘‘ کی دھوم، بڑی بجٹ کی فلمیں پیچھے

بالی ووڈ باکس آفس پر گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی چار بڑی ہندی فلموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، مگر حیران کن طور پر کم بجٹ کی ہارر فلم ’’ہانٹیڈ تھری ڈی: ایکوز آف دی پاسٹ‘‘ سب پر بھاری پڑ گئی۔ فلم نے کمزور جائزوں کے باوجود شاندار کاروبار کرتے ہوئے بڑی اسٹار کاسٹ اور بھاری بجٹ والی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

June 15, 2026, 4:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK