• Wed, 25 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

vipul shah

اکشے کا خلائی مخلوق سے مقابلہ، سائنس فکشن تھرلر فلم ’’سموک‘‘ کا پہلی جھلک جاری

ایکشن اسٹار نئے اور منفرد کردار میں نظر آئیں گے، فلم میں خلائی مخلوق، بقا کی جنگ اور سنسنی خیز ایکشن کا امتزاج؛ ۲۸ ؍مئی ۲۰۲۷ ءکو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی فلم۔

November 16, 2026, 5:43 PM IST

اکشے کمار کی فلم ’’سموک‘‘ میں بنیتا سندھو کے داخلے کی خبر

اداکار اکشے کمار کی فلم’’سموک‘‘ کی کاسٹنگ سے متعلق جاری قیاس آرائیوں میں اب اداکارہ بنیتا سندھو کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ اداکارہ اس زیادہ انتظار کی جانے والی سائنس فکشن ایکشن اور بقا کی جدوجہد پر مبنی تھرلر فلم کا حصہ ہیں۔

October 15, 2026, 7:57 PM IST

اکشے کمار اور وپل امرت لال شاہ کی سب سے بڑی ایلین ایکشن اسپیکٹیکل فلم’’سَموک‘‘

فلم ’’سَموک ‘‘ (Samuk) کو ہندوستان کی پہلی بڑے پیمانے کی ایلین تھرلر فلموں میں سے ایک سمجھا جا رہا ہے۔ سال ۲۰۲۷ءکی سب سے بڑی تھیٹریکل ایونٹ فلموں میں شامل اس پروجیکٹ میں اکشے کمار ایک بار پھر زبردست ایکشن اوتار میں نظر آئیں گے۔

May 24, 2026, 7:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK