• Sat, 24 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

vvs laxman

ایس آئی آر: وی وی ایس لکشمن، مہیش بابو، راجامولی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس!

ابھی کرناٹک کے ایس آئی آر کا معاملہ ٹھنڈا ہوا بھی نہیں تھا کہ تلنگانہ  کے ایس آئی آر میںکئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن  نے نوٹس جاری کردیا ہے۔

September 12, 2026, 9:00 AM IST

ورلڈ کپ کے حوالے سے شبہات کے درمیان بی سی سی آئی نے روہت شرما کی حمایت کی

روہت شرما کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ بی سی سی آئی نے اشارہ دیا ہے کہ سابق کپتان کی جگہ پر فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں ہے، جبکہ ۲۰۲۷ء ورلڈ کپ کے لیے ان کی دستیابی کو لے کر کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔

September 03, 2026, 8:54 PM IST

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

ہندوستان کے سابق بلے باز وی وی ایس لکشمن جاپان کے آئیچی-ناگویا میں ۱۹؍ ستمبر سے۴؍ اکتوبر تک منعقد ہونے والے ایشیائی کھیل ۲۰۲۶ء میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ۱۰؍ ٹیموں پر مشتمل مردوں کا کرکٹ ٹورنامنٹ ۲۴؍ ستمبر سے ۳؍ اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

September 03, 2026, 8:43 PM IST

ٹیم کے ہیڈ کوچ وی وی ایس لکشمن نے ویبھو سوریہ ونشی کی تعریف کی

زمبابوے کے دورے پر ہندوستان کے ہیڈ کوچ کے طور پر گئے وی وی ایس لکشمن نے اوپنر ویبھو سوریہ ونشی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ پوری طرح پختہ کھلاڑی نظر آ رہے ہیں اور یہی بات مجھے ان کی سب سے زیادہ پسند ہے۔

July 28, 2026, 11:44 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK