Inquilab Logo Happiest Places to Work

waqf bill

وقف قانون : پہلے مرحلے میں کامیابی

سپریم کورٹ کے سوال جواب کی وجہ سےمودی سرکار خوفزدہ ، متنازع شقوں کے تعلق سے عبوری فیصلہ صادر کرنے سےروکنے کیلئے ۷؍دن کی مہلت مانگ لی، تب تک صورتحال جوں کا توں رکھنے کا وعدہ ،مسلم فریقوں نے کہا کہ یہ پہلا مرحلہ ہے، ابھی تو طویل لڑائی لڑنی ہے۔

April 18, 2025, 9:51 AM IST

قانون سازی میں  پارلیمنٹ کا محض مہر کی طرح استعمال تشویشناک

پارلیمنٹ کا بنیادی کام مجوزہ قوانین پر غوروخوض کرنا، اراکین کو اپنی رائے پیش کرنے کا موقع دینا، ان کے مشوروں  کو سنجیدگی سے لینا، قابل عمل مشوروں کی بنیاد پر مسودہ قانون میں  ترمیم کرنا اور پھر اکثریتی رائے سے اسے منظور کرنا ہے مگرحالیہ برسوں  میں  یہ روایت ختم ہوچکی ہے۔ پارلیمنٹ میں ہونے والے مباحثے اپنی افادیت کھوچکے ہیں۔ وقف بل کی منظوری نے بھی یہ ثابت کردیا۔

April 13, 2025, 3:13 PM IST

آئیے جانیں کہ وقف قانون ۲۰۲۵ء کیوں گوارا نہیں !

عامۃ المسلمین میں ایسے کئی لوگ ہوسکتے ہیں جو نئے وقف قانون کی باریکیوں سے واقف نہ ہوں اسی لئے یہ ضروری سمجھا گیا کہ اس پر تفصیلی گفتگو ہو۔ ملاحظہ کیجئے یہ مضمون:

April 11, 2025, 12:59 PM IST

وقف بل کا معاملہ ایسا ہے جیسے خونخوار بھیڑیا بکری کی کھال میں شکار کرنے آیا ہے

این سی پی (شرد)کی رکن پارلیمان فوزیہ خان نے وقف بورڈ کی ممبر رہنے سے لے کر وقف کی وزارت سنبھالنے تک کے اپنے تجربات کی بنیاد پرمودی حکومت کے وقف بل کو مسترد کیا

April 10, 2025, 9:34 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK