EPAPER
روپے پیسے کے معاملے میں جذبات کو درکنار کرتے ہوئے پریکٹیکل طریقے سے بات چیت ضروری ہے۔ پیسہ مانگتے یا دیتے وقت ہر پہلو پر کھل کر بات چیت کریں تاکہ مستقبل میں دونوں جانب سے کوئی شکایت نہ ہو۔ پہلے ہی سمجھ لیں اور طے کرلیں کہ پیسہ کب اور کیسے واپس کیا جائے گا
October 26, 2020, 12:20 PM IST
