• Fri, 19 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

yami gautam

یامی گوتم اور عمران ہاشمی کی اداکاری والی فلم ’حق‘ او ٹی ٹی پر ریلیز کی جائے گی

یامی گوتم اور عمران ہاشمی کی اداکاری والی فلم ’حق‘ ۷؍ نومبر ۲۰۲۵ءکو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ یہ فلم ۱۹۸۵ء کے تاریخی شاہ بانو کیس سے متاثر ایک کورٹ روم ڈرامہ ہے، جس میں یامی گوتم نے شاہ بانو کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم جلد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر ریلیز ہونے والی ہے۔

December 15, 2025, 3:52 PM IST

فیئر اینڈ لولی کے اشتہار سے فلموں تک یامی گوتم کا سفرشاندار رہا

زمانے کے سرد وگرم سے نکھار پھیکا پڑجاتا ہے لیکن یامی گوتم کا نکھاردن بہ دن بڑھتاہی جارہا ہے۔ فیئر اینڈ لولی کےاشتہار سے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والی یامی گوتم آج ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کا روشن ستارہ ہیں۔ 

November 28, 2025, 3:20 PM IST

رنویر سنگھ کی’دھرندھر‘ کا شاندار ٹریلر، ۲۲؍ سالہ اوجس گوتم کی محنت کو سراہا گیا

رنویر سنگھ کی آنے والی فلم ’’دھرندھر‘‘ کا طویل انتظار کے بعد ٹریلر ممبئی کے این ایم اے سی سی میں شاندار تقریب کے دوران ریلیز کیا گیا۔ تقریب کا مرکزِ نگاہ ۲۲؍ سالہ ایڈیٹر اوجس گوتم رہے، جو یامی گوتم کے بھائی ہیں۔ انہوں نے ۷۰؍ سے زائد گھنٹے کی مسلسل محنت سے ٹریلر کی ایڈیٹنگ کی۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے کام کو بے حد سراہا۔

November 20, 2025, 9:01 PM IST

’’بالی ووڈ کی فلم میں ڈراما نہ ہوتو اُسے دیکھنے میں لطف نہیں آتاہے‘‘

فلم اداکارعمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنا طرز زندگی تبدیل کرلیا ہے، اب کھانے پر پوری توجہ دیتا ہوں، وقت پر ورزش اور وقت پر کھانا کھا تاہوں۔

November 09, 2025, 11:33 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK