EPAPER
ورون دھون اور جھانوی کپور کی اداکاری سے مزین فلم ’’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘‘ ۱۲؍ستمبر ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔
March 17, 2025, 3:40 PM IST
بالی ووڈ کے پروڈیوسر یش جوہر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ’کبھی خوشی کبھی غم‘، ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’کل ہو نہ ہو‘ جیسی سپر ہٹ فلموں کے پروڈیوسر یش جوہر نے۶۰ءکی دہائی میں ایک فوٹوگرافر کی حیثیت سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا اورمختلف ہدایت کاروں کے ساتھ ایک جونیئر کی حیثیت میں زینہ بہ زینہ آ گے بڑھتے گئے۔
September 06, 2024, 11:19 AM IST
ایک حالیہ انٹرویو میں ’’دوسرا آدمی‘‘ اور ’’صاحبان‘‘ جیسی فلموں کے ہدایتکار رمیش تلوار نے کہا کہ سلیم جاوید اپنے دور کے کامیاب اسکرپٹ رائٹر تھے۔ تاہم، ان کی علاحدگی کے بعد سلیم خان صاحب کو لگتا تھا کہ ’’سلیم جاوید‘‘ کو توڑنے میں میرا ہاتھ ہے۔
September 01, 2024, 12:48 PM IST
بالی ووڈ کے پروڈیوسر یش جوہر کا نام شاید کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔’کبھی خوشی کبھی غم‘، ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’کل ہو نہ ہو‘ جیسی سپر ہٹ فلموں کے پروڈیوسر یش جوہر نے ۶۰ء کی دہائی میں ایک فوٹوگرافر کی حیثیت سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا۔
September 06, 2023, 11:11 AM IST