EPAPER
تنگی، ناکامی اور غربت کو شکست دیتے ہوئے ہونہار طالبہ نے ملک بھر میں ۱۴۲؍ واں رینک حاصل کیا، مہاراشٹر کی پہلی مسلم آئی اے ایس افسر بنیں گی، مشکلوں بھرے سفر کے بعد منزل مقصو د کے حصول پر خوشی۔
April 23, 2025, 4:41 PM IST
نوجوان لیڈر کے والد کو ٹھیکے کی رقم ادا نہیں کی جا رہی تھی، معاملہ زیر التواء تھا، افسران سے بحث کے بعد والد کے ساتھ آئے بیٹے نے زہرپی لیا۔
January 01, 2025, 2:04 PM IST
لگاتار دوسرے دن تلاشی پر سابق وزیراعلیٰ جھنجھلا گئے،الیکشن کمیشن کے اہلکاروں پر برہمی کااظہار کیا، پوچھا کہ ’’مودی ،امیت شاہ، فرنویس اور شندے کا بیگ کیوں نہیں چیک کرتے۔‘‘ دھمکی دی کہ ان کے بیگ شیوسینک چیک کریں گے
November 13, 2024, 8:43 AM IST
سویابین، کپاس اور توّر کی فصلوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور ضلع کے کسان ایک بار پھر سیلابی قحط کا شکار ہوئے ہیں۔ چانکی میں پل ڈھہ جانے سے ۲؍ افراد ڈوب گئے۔
September 02, 2024, 12:12 PM IST