Inquilab Logo Happiest Places to Work

zohran mamdani

ظہران ممدانی، نیویارک دورےکےدوران جنگی مجرم نیتن یاہو کی گرفتاری پر غور کررہےہیں

اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن نے ایکس پر ایک پوسٹ میں ممدانی پر اپنی میئر کی ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے دشمنی بھڑکانے اور سرخیاں بٹورنے کا الزام لگایا۔ ڈینن نے مزید کہا کہ اگر کسی کو گرفتار کیا جانا چاہئے تو وہ خود ممدانی ہیں۔

July 19, 2026, 6:02 PM IST

ظہران ممدانی کا امیروں پر ٹیکس کا منصوبہ، امیر نیویارک چھوڑ رہے ہیں: رپورٹ

ایک رپورٹ کے مطابق زیادہ ٹیکس عائد کرنے کے ظہران ممدانی کے منصوبے سے قبل امیر نیویارک چھوڑ رہے ہیں، حکومت کو ایک سال میں ۱۱؍ بلین ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے، اگرچہ نیویارک میں کروڑپتیوں کی تعداد مطلق طور پر بڑھی ہے، لیکن کیلیفورنیا، ٹیکساس اور فلوریڈا میں یہ تعداد کہیں زیادہ تیزی سے بڑھی۔

July 15, 2026, 6:55 PM IST

امریکی یہودیوں میں فلسطین حامی ظہران ممدانی، نیتن یاہو سے زیادہ مقبول: پول

امریکہ میں کیے گئے دو حالیہ سرویز نے امریکی یہودی برادری کے اندر اسرائیل اور غزہ جنگ کے حوالے سے بدلتے رجحانات کو نمایاں کر دیا ہے۔ ایک سروے میں نیویارک کے مسلم میئر ظہران ممدانی کو اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجامن نیتن یاہو سے زیادہ پسند کیے جانے کا انکشاف ہوا، جبکہ دوسرے سروے نے بتایا کہ غزہ جنگ نے امریکی یہودیوں کو مذہبی، نظریاتی اور نسلی بنیادوں پر تقسیم کر دیا ہے۔

July 13, 2026, 8:00 PM IST

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کی شادی، اجازت نامے پر ایک لاکھ۶۰؍ ہزار ڈالر خرچ: ممدانی

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شاہانہ شادی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کے مطابق جوڑے نے شادی کی تقریب کیلئے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنے اور انتظامات پر ایک لاکھ۶۰؍ ہزار ڈالر سے زائد ادا کئے۔

July 11, 2026, 7:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK