EPAPER
Updated: May 23, 2026, 2:56 PM IST | Mumbai
اس میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جلد کو تروتازہ اور صحتمند رکھتے ہیں۔
باجرا پیچیدہ کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور ہوتا ہے جو جسم کو دیرپا توانائی دیتا ہے۔
اس میں فائبر زیادہ ہوتا ہے، جس سے بھوک کم لگتی ہے اور اوور ایٹنگ نہیں ہوتی۔
یہ کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہےجس سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
اس کا گلیسیمک انڈیکس کم ہوتا ہے، جس سے شوگر لیول کنٹرول رہتا ہے۔
یہ بھی پڑھئے: چھاچھ: جسم کو ٹھنڈک پہنچانےاور گرمی کے اثرات کم کرنے میں مفید
باجرے کی روٹی میں آئرن ہوتا ہے جو خون بنانے میں مدد دیتا ہے۔
باجرے کی روٹی کا باقاعدہ استعمال جسمانی حرارت کو متوازن رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
اس میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جلد کو تروتازہ اور صحتمند رکھتے ہیں۔
اس میں موجود منرلز جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتے ہیں۔ میگنیشیم اور وٹامنز ذہنی دباؤ کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔