• Tue, 17 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

شہباز خان

Authors-image

صحافت بالخصوص اُردو صحافت سے گہرا شغف ہے۔ اتوار کے انقلاب میں ان کا کالم ’’معاشیانہ‘‘ توجہ سے پڑھا جاتا ہے۔ادارہ انقلاب کے ہفت روزہ طلبہ کے اخبار ’’تعلیمی انقلاب‘‘ کے مرتب ہیں اور ہمہ وقت اسی تگ و دو میں رہتے ہیں کہ قوم کے طلبہ کو نئے عہد کے تقاضوں سے کس طرح واقف کرایا جائے۔ جدید لفظیات، اصطلاحات، رجحانات اور اکنامک نیز ڈجیٹل اُمور کا خاصا درک رکھتے ہیں۔ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK