EPAPER
تعزیرات ہند کی دفعہ 124-A یعنی”ملک سے بغاوت اور غداری“ کو ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ آف انڈیا میں پٹیشن زیر سماعت ہے جس پر عدالت عالیہ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے، مرکزی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے سالیسٹر جنر ل آف انڈیا تشار مہتا نے سپریم کورٹ کو کہا کہ موجودہ قانون کو ختم کرنایا اس میں ترمیم کرنا ضروری نہیں ہے-
November 26, 2023, 7:17 am IST
’’بے باک کلیکٹیو‘‘ مشہور سماجی ادارہ ہے جس نے بڑی جانفشانی کے ساتھ یہ جائزہ لینے کی کوشش کی ہے کہ مسلم مخالف سیاسی و سماجی ماحول کس طرح مسلمانوں کو ہراساں کرتا ہے اور اس کے کیا اثرات اُن کی ذہنی صحت پر مرتب ہوتے ہیں ۔
November 20, 2023, 7:07 am IST
پہلی صدی ہجری خاتمہ پرہے آفتابِ نبوت ﷺکو نظرو ں سے غروب ہوئے زیادہ عرصہ نہیں بیتا اس کی روشن کرنیں دور دور تک پھیل کر انسانیت کوسچی راہ دکھارہی ہیں بعض آنکھیں اب بھی موجود ہیں۔
November 14, 2023, 3:20 am IST
امام عبد اللہ بن مبارک اعلیٰ درجے کے فقیہ اور محدث ہیں، امام ابو حنیفہؒ کے شاگردوں میں ہیں اور کتنے ہی محدثین و فقہاء کی چشم عقیدت کا سرمہ ہیں، انھو ں نے اپنے آپ پر گذرا ہوا ایک دلچسپ واقعہ نقل کیا ہے۔
November 08, 2023, 3:11 am IST
قرآنِ پاک کی تلاوت کے دوران کچھ متعین ایسی آیات آتی ہیں جن پر سجدہ کرنے کا حکم ہے۔ یہ ہمارے پیارے نبی پاکؐ کی سنت مبارکہ ہے۔ ہم جب تلاوتِ قرآنِ پاک کے دوران ان آیات پر سجدہ کرتے ہیں تو اس سنت پرعمل کرتے ہیں اور اپنے رب کے حضور اپنی بندگی اور عاجزی کا اظہار کرتے ہیں۔
November 02, 2023, 7:56 am IST
October 27, 2023, 7:52 am IST