Inquilab Logo

اجے دیو گن، سنگھم اگین کی تیاری میں مصروف

Updated: January 04, 2023, 11:34 AM IST | Mumbai

اجے دیوگن سنگھم فرنچائز کے ڈائریکٹر روہت شیٹھی کے ساتھ مل کر ’سنگھم اگین‘ بنائیں گے۔

Ajay Devgan and Rohit Shetty
اجے دیوگن اور روہت شیٹی

 اجے دیوگن سنگھم فرنچائز کے ڈائریکٹر روہت شیٹھی کے ساتھ مل کر ’سنگھم اگین‘ بنائیں گے۔ وہ اس کی تیاریوں  میں مصروف ہیں۔  انہوں نےٹویٹر پر سنگھم اگین بنانے کا اعلان کیا۔ اجے دیوگن نے  نے ٹویٹ  میں لکھا ،’’ روہت شیٹھی سے ’سنگھم اگین‘ کی کہانی سن کر نئے سال کا آغاز اچھا ہوگیا ہے جو اسکرپٹ میں نے سنی ہے وہ آگ ہے۔ خدا نے چاہا تو یہ ہماری۱۱؍ ویں بلاک بسٹر فلم ہوگی۔‘‘واضح رہے کہ۲۰۱۱ء میں سنگھم فرنچائز کی پہلی سپرہٹ فلم ’سنگھم‘ ریلیز ہوئی تھی جس نے باکس آفس پر غیر معمولی  کامیابی   حاصل کی تھی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK