Inquilab Logo

اجے دیوگن کی فلم ’شیطان‘ کا دوسرا گانا ’ایسا میں شیطان‘ ریلیز

Updated: March 01, 2024, 10:33 AM IST | Inquilab News Network | Mumbai

 اجے دیوگن اور آر مادھاون کی اداکاری سے سجی فلم ’شیطان‘۸؍مارچ کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کا دوسرا گانا’ایسا میں شیطان‘جاری کیا گیا ہے۔

Photo: INN
تصویر : آئی این این

 اجے دیوگن اور آر مادھاون کی اداکاری سے سجی فلم ’شیطان‘۸؍مارچ کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کا دوسرا گانا’ایسا میں شیطان‘جاری کیا گیا ہے۔ اجے دیوگن نے بھی اس گانےکا اعلان اپنے سوشل میڈیا پر کیا۔ فلم کی کہانی کالا جادو اور وشی کرن پرمبنی ہے۔ جہاں مادھون ’شیطان‘ کے روپ میں نظر آئیں گے وہیں اجے دیوگن اپنے خاندان کو کالے جادو سے بچاتے نظر آئیں گے۔ گانے کی شروعات ووڈو ڈالزاور آر مادھون کی خطرناک شکل سےہوتی ہے۔ اس گیت کو کمار نے لکھا ہے جبکہ رفتار نے اسے گایا ہے اور امیت تریویدی نے اس کی موسیقی تیار کی ہے۔ 

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK