لی ووڈ اداکار انل کپور اور آدتیہ رائے کپور کی آنے والی ویب سیریز ’دی نائٹ منیجر‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔انل کپور اور آدتیہ رائے کپور ’دی نائٹ منیجر‘ سے اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر قدم رکھنے جا رہے ہیں۔
بالی ووڈ اداکار انل کپور اور آدتیہ رائے کپور کی آنے والی ویب سیریز ’دی نائٹ منیجر‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔انل کپور اور آدتیہ رائے کپور ’دی نائٹ منیجر‘ سے اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر قدم رکھنے جا رہے ہیں۔ یہ ویب سیریز برٹش اسپائی سیریزکا ہندی ریمیک ہے۔ اس سیریز میں انل اسلحہ کے ڈیلر شیلی رونگٹا کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ آدتیہ نائٹ منیجر کے رول میں ہیں۔’دی نائٹ منیجر‘۱۷؍ فروی سے ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پراسٹریم کی جائے گی۔ شوبھیتا بھی اس اسپائی تھرلر میں انل اور آدتیہ کے ساتھ نظر آئیں گی۔