Inquilab Logo

پٹھان فلم میں دپیکا کا دمدار لک

Updated: July 27, 2022, 1:10 PM IST | Agency | Mumbai

 شائقین شاہ رخ خان کی فلم ` ’پٹھان‘ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، جان ابراہم اور دیپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔

 Deepikapadukone in a scene from the movie `Pathan`..Picture:INN
فلم ’پٹھان‘ کے ایک منظر میں دپیکاپڈوکون۔۔ تصویر: آئی این این

 شائقین شاہ رخ خان کی فلم ` ’پٹھان‘ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، جان ابراہم اور دیپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ دریں اثنا، دیپیکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنا ایک موشن پوسٹر شیئر کیا ہے۔ یہ پوسٹر فلم ’پٹھان‘ کا ہے جسے دیکھ کر مداح کافی پرجوش ہو گئے ہیں۔ اس پوسٹر میں دیپیکا کافی انٹیس لُک میں نظر آئیں۔ ان کا ایکشن لک سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ مداح کمنٹ سیکشن میں فائر ایموجی کے ساتھ اپنا جوش دکھا رہے ہیں۔یاد رہے کہ شاہ رخ خان اور  دیپیکا پڈوکون کی یہ فلم آئندہ سال ۲۵؍ جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK