Inquilab Logo

ہمیش ریشمیا نے پرانے انداز میں البم کا گیت ریلیز کیا

Updated: June 12, 2021, 1:58 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ کے راک اسٹار ہمیش ریشمیا پرانے انداز میں ایک بار پھر سامعین کے سامنے آگئے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے اطلاع فراہم کی تھیکہ وہ البم سرور ۲۰۲۱ءکے ساتھ واپس آرہے ہیں

 The title of Hamesh Reshammiya`s album Server 2021.Picture:INN
ہمیش ریشمیا کے البم سرور ۲۰۲۱ء کا ٹائٹل۔تصویر :آئی این این

  بالی ووڈ کے راک اسٹار ہمیش ریشمیا پرانے انداز میں ایک بار پھر سامعین کے سامنے آگئے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے اطلاع فراہم کی تھیکہ وہ البم سرور ۲۰۲۱ءکے ساتھ واپس آرہے ہیں۔ ہمیش ریشمیہ نے آج یعنی جمعہ کو اس البم کا ٹائٹل ٹریک بھی جاری کیا ہے۔ اس میوزک ویڈیو میںہمیش ریشمیا کا راک اسٹار والا پرانا انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔اس میوزک ویڈیو میں ہمیش ریشمیا کے ساتھ اداکارہ ادیتی سنگھ بھی نظر آرہی ہیں۔ یہ گانا ہمیش ریشمیا میلوڈی یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا ہے۔ابھی تک  ویڈیو کو اب تک ہزاروں  سے زیادہ مرتبہ دیکھا جاچکاہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK