Inquilab Logo

کاجول او ٹی ٹی پر ایک نئے شو میں نظر آئیں گی

Updated: July 20, 2022, 1:11 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ کاجول  نے ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار سے اپنی پہلی ویب سیریز کیلئے ہاتھ ملارہی ہیں جس کا اعلان پیر کو کیا گیا۔

Kajol.Picture:INN
مشہور اداکارہ کاجول۔ تصویر: آئی این این

بالی ووڈ اداکارہ کاجول  نے ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار سے اپنی پہلی ویب سیریز کیلئے ہاتھ ملارہی ہیں جس کا اعلان پیر کو کیا گیا۔شو بنانے والوں نے ٹیزر کے  ذریعہ اعلان کیا۔ویڈیو میں کاجول اپنا مشہور سین کرتی نظر آرہی ہیں۔شو کے ٹیزر میں کاجول کی فلم کا ذکر شاہ خان  کے ساتھ ان کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے مشہور ’پلٹ ‘ سین سے کیا گیا ہے۔ اس پر کیپشن میں لکھا ہے’ہیش ٹیگ ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ایک اسٹار کی شروعات۔‘اس کے ساتھ لکھا ہے کہ ’’کچھ کچھ ہورہا ہے، تم نہیں سمجھو گے۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم کیا کررہے ہیں؟‘‘

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK