Inquilab Logo

کارتک آرین کی’ شہزادہ‘ زبردست اوپننگ کیلئے تیار

Updated: February 15, 2023, 12:20 PM IST | Mumbai

کارتک آرین کی فلم ’ شہزادہ‘ کے لئے پری بکنگ شروع ہو گئی ہے

photo;INN
تصویر :آئی این این

کارتک آرین کی فلم ’ شہزادہ‘ کے لئے پری بکنگ شروع ہو گئی ہے اور فلم  زبردست اوپننگ کیلئے تیار ہے۔ تناسب کو دیکھتے ہوئے، ورون دھون کی بھیڑیا۱۵؍ فیصد سے زیادہ پری بکنگ ہے اور سنجے دت کی  فلم ’شمشیرا ‘سے ۲۵؍کم ہے۔ اوپننگ ویک اینڈ کلیکشن کی بات کریں تو فلم ’شہزادہ‘ کی اوپننگ ۸؍ کروڑ روپے سے زیادہ ہونے کی امید ہے۔ اب سب کی نظریں کارتک آرین کی فلم ’شہزادہ‘ پر مرکوز ہیں۔ شہزادہ سال کی سب سے بڑی  فیملی  ڈرامہ ثابت ہوگی۔ روہت دھون کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں کارتک آرین، کریتی سینن، منیشا کوئرالا، پریش راول، رونیت رائے، سچن کھیڈیکر شامل ہیں۔ پریتم کی موسیقی، بھوشن کمار، الو اروند، امان گل اور کارتک آرین نے پروڈیوس کیاہے۔ فلم۱۷؍ فروری۲۰۲۳ء کو ریلیز ہونے والی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK