Inquilab Logo

کارتک آرین نے ۲۰۲۲ء کا شکریہ ادا کیا

Updated: January 02, 2023, 3:16 PM IST | New delhi

پیار کا پنچنامہ، بھول بھولیا ۔۲، فریڈی اور دھماکہ جیسی فلموں سے لوگوں کے دل جیتنے والے اداکار کارتک آرین ان دنوں اپنی آنے والی فلم کیلئے بھی سرخیوں میں ہیں۔

photo;INN
تصویر :آئی این این

پیار کا پنچنامہ، بھول بھولیا ۔۲، فریڈی اور دھماکہ جیسی فلموں سے لوگوں کے دل جیتنے والے اداکار کارتک آرین ان دنوں اپنی آنے والی فلم کیلئے بھی سرخیوں میں ہیں۔ انہوں نے  سال کے آخری دن  اپنے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ پر ایک نوٹ شیئر کرکے ۲۰۲۲ءکو الوداع کہا۔ کارتک آرین نے’بھول بھولیا‘کی ایک تصویر شیئر کی اور۲۰۲۲ء کو الوداع کہتے ہوئےلکھا’’ الوداع ۲۰۲۲ء آپ واقعی خاص تھے۔ مجھے امید ہے کہ میری زندگی میں مزید ۲۰۲۲ءہوں گے۔ یہ سال  ہمیشہ یاد رہے گا۔مجھے میری ۳؍سب سے بڑی بلاک بسٹر فلم دینے کے لئے شکریہ۔ کارتک آرین کی اس پوسٹ کو ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں ۔
 کارتھ آرین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ۲۰۲۲ء کی طرح ۲۰۲۳ء میں بھی ان کی فلمیں باکس آفس پر کامیابی حاصل کریں گی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK