Inquilab Logo

کریتی سینن نے ورک آؤٹ کا ویڈیو شیئر کیا

Updated: May 01, 2022, 1:54 AM IST | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے سوشل میڈیاپر اپنا ورک آؤٹ کرتاہواویڈیو شیئر کیا ہے۔

Bollywood`s fit heroine Kriti Sanon
بالی ووڈ کی فٹ ہیروئن کریتی سینن

: بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے سوشل میڈیاپر  اپنا ورک آؤٹ  کرتاہواویڈیو    شیئر کیا ہے۔ کریتی سینن کا شمار بالی ووڈ انڈسٹری کی فٹ اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ کریتی سینن اپنے جم سیشن کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ کریتی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا  جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا’’ ورک سیشن بھی مزیدار    ہوسکتا ہے۔ آپ یہ سمپل بوسو چیلنج  کیجئے۔ کریتیسیننکی آنے والی فلموں میں شہزادہ، بھیڑیا اور گنپت شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK