Inquilab Logo

بھائی بھائی گیت کی کامیابی سے سلمان خوش

Updated: May 29, 2020, 11:54 AM IST | Agency | Mumbai

دَبَنگ خان سلمان ’بھائی بھائی‘ گیت کی کامیابی سے بے حد خوش ہیں۔

Salman Khan - Pic : INN
سلمان خان ۔ تصویر : آئی این این

دَبَنگ خان سلمان ’بھائی بھائی‘ گیت کی کامیابی سے بے حد خوش ہیں۔ سلمان خان نے اپنے مداحوں کو عید پر گیت کا خصوصی تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے گیت ’بھائی بھائی‘ ریلیز کیا ہے۔ اس گیت میں سلمان خان مذہبی رواداری کا پیغام دے رہے ہیں۔ سلمان نے اپنے يوٹيوب چینل پر ’بھائی بھائی‘ گیت ریلیز کیا ہے۔ گانے کو شاندار رسپانس ملا ہے اور اس سے خوش ہوکر سلمان نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا ہے۔
 سلمان نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’’تھینک یو ’بھائی بھائی‘ گیت پر رائے دینے کیلئے۔ پلیز نئی نسل کے لوگوں کو یہ گیت بار بار سنائیں؟. جیسا کہ آپ کے چھوٹے بھائی بہن، آپ کے بچے۔ شکریہ آپ سب کا ایک بار پھر۔ خدا ہمیشہ آپ سب کو محفوظ رکھے۔‘‘

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK