Inquilab Logo

سارہ علی نے جھانوی کے ساتھ ورزش کی

Updated: April 24, 2021, 12:22 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اور جھانوی کپورکے ہمراہ ورک آؤٹ کیا ہے۔سارہ علی خان اور جھانوی کپور کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہاہےجس میں دونوں ورک آؤٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

Sara Ali Khan and Jhanvi Kapoor. Picture:INN
سارہ علی خان ، جھانوی کپور۔تصویر :آئی این این

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اور جھانوی کپورکے ہمراہ  ورک آؤٹ کیا  ہے۔سارہ علی خان اور جھانوی کپور کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہاہےجس میں دونوں ورک آؤٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس  ورک آؤٹ ویڈیو کو سارہ علی خان نے اپنےآفیشیل انسٹاگرام اکائونٹ پرشیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں دونوں اداکارائیں ایک ساتھ مل کر ورزش کرتی نظر آ رہی ہیں۔ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنی ٹرینر نمرتا پروہت کو ٹیگ کرتےہوئےعنوان لکھا’’گو ود فلو، لگاتار اور آہستہ، کک ہائی اسکواٹ لو،اس طرح ہمیں گولڈن گلو ملے گا۔‘‘ ویڈیو میں گلوکار جسٹن بیبر کاگانا بھی سنائی دے رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK