Inquilab Logo

؍ ۱۰فروری کوشاہد کپور اوروجے سیتھوپتی کی ’فرضی ‘امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی

Updated: January 08, 2023, 10:48 AM IST | Mumbai

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور جنوبی ہند کے اداکار وجے سیتھوپتی کی ویب سیریز فرضی۱۰؍ فروری کو امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔ ا میزون پرائم ویڈیو نے ویب سیریز ’فرضی‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

farzi poster. (PTI)
فرضی کا پوسٹر۔( پی ٹی آئی)

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور جنوبی ہند کے اداکار وجے سیتھوپتی کی ویب سیریز فرضی۱۰؍ فروری کو امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔ ا میزون پرائم ویڈیو نے ویب سیریز ’فرضی‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایک ’ڈارک کرائم کامیڈی سیریز ‘ہے جسے راج اور ڈی کے نے تخلیق کیا ہے۔ اس میں شاہد کے ساتھ وجے سیتھوپتی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔آٹھ قسطوں پر مشتمل اس ویب سیریز میں کے کے مینن، امول پالیکر، راشی کھنہ، ریجینا کیسینڈرا اور بھوون اروڑہ بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ فرضی۱۰؍ فروری سے امیزون پرائم ویڈیو پر  دستیا ب ہوگی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK