Inquilab Logo

چرنجیوی کی فلم ’بھولا شنکر‘ کا پہلا لک جاری کردیا گیا

Updated: March 04, 2022, 1:25 PM IST | Agency | Mumbai

جنوبی ہند کی فلموں کے سپر اسٹار چرنجیوی کی اداکاری سے سجی فلم ’ بھولا شنکر‘ کا فرسٹ لک ریلیز کر دیا گیا ہے۔

Chiranjeevi. Picture:INN
چرنجیوی۔ تصویر: آئی این این

 جنوبی ہند کی فلموں کے سپر اسٹار چرنجیوی کی اداکاری سے سجی فلم ’ بھولا شنکر‘ کا فرسٹ لک ریلیز کر دیا گیا ہے۔ چرنجیوی کی آنے والی فلم `بھولا شنکر کی پہلی  جھلک کو جاری کر دیا گیاہے۔ چرنجیوی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے یہ معلومات شیئر کی ہیں۔ فلم ادا کار چرنجیوی نے لکھا  ’’سب کو مہاشیو راتری مبارک ہو۔ بتایا جا رہا ہے کہ `بھولا شنکر تمل فلم ویدالم کا ری میک ہے۔ چرنجیوی اور ہدایتکار مہر رمیش پہلی بار اس فلم میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK